ڈیرے سے بکری چوری
کمالیہ (نمائندہ خصوصی) شہری غلام فرید نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 738 گ ب میں نامعلوم ملزمان اس کے ڈیرے سے 70 ہزار روپے مالیت کی بکری چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
شہری غلام فرید نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 738 گ ب میں نامعلوم ملزمان اس کے ڈیرے سے 70 ہزار روپے مالیت کی بکری چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔