روبینہ خالد سے رکنِ صوبائی اسمبلی میاں علمدار قریشی سکی ملاقات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے رکنِ صوبائی اسمبلی مظفرگڑھ میاں علمدار قریشی نے ملاقات کی۔
مظفرگڑھ میں بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والی مستحق خواتین کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلئہ خیال کیا گیا۔ مستحق خواتین تک سہولیات کی مزید بہتر اور بروقت فراہمی کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔