مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرنے والے 3 افراد گرفتار

مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرنے والے 3 افراد گرفتار

پولیس نے فیکٹری ایریاکے علاقے میں کارروئی کی اورمقدمہ درج کرلیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کیا، جو مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی متاثر کر رہے تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں