رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کے ہاتھوں لٹ گیا

رکشے میں سفر کرنے والا شہری  جیب تراشوں کے ہاتھوں لٹ گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔

 تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں اکبر نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں