بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر 3 ملز موں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر 3 ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران 3 ملز موں کو روک کر چیک کیا۔ جن کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر انہیں اسلحے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments