ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری

راولپنڈی(این این آئی) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سن کر حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد،ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ،ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...