شہید سب انسپکٹر محمد ایوب کو یومِ شہادت پر خراج عقیدت
وہاڑی (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایت پر شہید سب انسپکٹر محمد ایوب کے بارہویں یومِ شہادت کے موقع پر۔۔۔
ایس ڈی پی او سرکل صدر جمشید اکرم نے انچارج ویلفیئر محمد تسلیم کے ہمراہ شہید کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، جبکہ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ ڈی پی او تصور اقبال نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہدائے پولیس ہمارا فخر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments