چنیوٹ پولیس کا کریک ڈاؤن 24 گھنٹوں میں 19 ملزم گرفتار

چنیوٹ پولیس کا کریک ڈاؤن  24 گھنٹوں میں 19 ملزم گرفتار

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کرائم فری پنجاب کے تحت چنیوٹ پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 19 ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر ہونیوالے کریک ڈاؤن میں ایک اشتہاری ملزم گرفتار کیا گیا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کرائم فری پنجاب  کے تحت چنیوٹ پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 19 ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر ہونیوالے کریک ڈاؤن میں ایک اشتہاری ملزم گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...