کار کی ٹکر سے پیدل راہگیر جاں بحق

 کار کی ٹکر سے پیدل راہگیر جاں بحق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تیز رفتار کار کی ٹکر سے پیدل راہگیر جاں بحق ہو گیا۔ کینال روڈ پر رفحان پل کے قریب نجی ملز کا ملازم 42 سالہ محمد جاوید اسلم ڈیوٹی پر جانے کے لیے سڑک عبور کررہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار کار نے اسے کچل دیا۔۔۔

تیز رفتار کار کی ٹکر سے پیدل راہگیر جاں بحق ہو گیا۔ کینال روڈ پر رفحان پل کے قریب نجی ملز کا ملازم 42 سالہ محمد جاوید اسلم ڈیوٹی پر جانے کے لیے سڑک عبور کررہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار کار نے اسے کچل دیا۔ جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔w تاہم پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...