کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments