7 ستمبر کو چناب نگر میں سالانہ انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس ہوگی:مولانا محمد الیاس چنیوٹی

7 ستمبر کو چناب نگر میں سالانہ  انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس  ہوگی:مولانا محمد الیاس چنیوٹی

چناب نگر (نامہ نگار) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر اور رکن پنجاب اسمبلی مولانا محمد الیاس چنیوٹی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کی بنیاد ہے اور اس مشن کیلئے ہر سطح پر جدوجہد جاری رکھی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ قادیانیوں کو دعوت اسلام دی جاتی رہے گی اور اسی مقصد کے لیے سالانہ انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس 7 ستمبر کو چناب نگر میں منعقد ہوگی، جس میں ملک بھر سے عاشقان رسولؐ شرکت کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس روز چناب نگر ختم نبوت زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...