گھریلو رنجش ، خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

گھریلو رنجش ، خاتون کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو رنجش کی بنا پرخاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ گلبرگ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 آمنہ عثمان نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عثمان نے سابقہ گھریلو رنجش کی بنا پر اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سورتوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...