حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے بکرے اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے بکرے اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔۔۔
تھانہ تھانہ رضا آباد کے علاقے لاہوری چوک میں قادر علی نامی شہری کی حویلی سے ملزمان رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے بکرے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments