سڑک کنارے جانے والی خاتون سے پرس چھین لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سڑک کنارے جانے والی خاتون سے پرس جھپٹ لیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے الائیڈ ہسپتال کے۔۔۔
قریب حمنہ نامی خاتون سڑک کنارے جارہی تھی کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے پرس چھین لیا۔ جس میں نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments