ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کر نیوالے شہری کو گرفتار کر لیا

ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک  کر نیوالے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...