لڈو گیم کے ذریعے جوا کھیلنے والے 9 ملز م گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڈو گیم کے ذریعے جوا کھیلنے والے نو ملز موں کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ملزمان کو گرفتار کیاجو مبینہ طور پر لڈو گیم پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی گئی ۔
لڈو گیم کے ذریعے جوا کھیلنے والے نو ملز موں کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ملزمان کو گرفتار کیاجو مبینہ طور پر لڈو گیم پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments