منشیات فروشو ں کیخلاف آپریشن جاری ، ایک گرفتار
گوجرہ( نما ئندہ دُنیا)منشیات فروشو ں کے خلا ف آپریشن جاری سٹی پولیس نے ایک اور منشیات فروش قا بو کرلیا ۔۔۔
سٹی پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ محلہ نیوپلاٹ کا آ صف نواز ڈجکوٹ روڈ پر آ ئس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر سٹی پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے 60 گرا م آ ئس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments