2 ملز م اسلحہ سمیت گرفتار الگ الگ مقدمات درج
سمندری (نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی پولیس نے دوران تفتیش دو ملزمان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔۔۔
پولیس رپورٹ کے مطابق ملزمان عبدالرحمان ولد عبدالصمد، سکنہ چک نمبر 139 گ ب، اور شفقت بلال ولد عبدالخالق، سکنہ چک نمبر 138 گ ب، کے قبضے سے ایک ایک پستول برآمد ہوا۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments