تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی پارکنگ سے موٹر سائیکل چوری کی کوشش ناکام

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی پارکنگ  سے موٹر سائیکل چوری کی کوشش ناکام

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی پارکنگ میں موٹر سائیکل چوری کی کوشش سکیورٹی عملے۔۔

کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دی گئی۔سکیورٹی اہلکاروں نے مشتبہ شخص کو موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں قابو کر کے تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ واقعہ کی تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...