غیر ملکی باشندے لے کر گھومنے والے شہری پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر حفاظتی انتظامات مکمل کئے غیر ملکی باشندے کو لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی باشندے کو بغیر حفاظتی انتظامات مکمل کئے گاڑی میں لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو کسی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتا تھا۔ تاہم گرفتار شہری کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments