سابقہ رنجش،خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

سابقہ رنجش،خاتون کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر خاتون کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔۔

۔تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے روبہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اسے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...