عدالت جعلی دستاویزات جمع کروانے والے 2 افراد پر مقدمہ

 عدالت جعلی دستاویزات جمع کروانے والے 2 افراد پر مقدمہ

ملز موں نے مبینہ طور پر ضمانت کیلئے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضمانت کے حصول کیلئے عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروانیوالے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں عدالتی اہلکار احسن شہباز نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر ضمانت کے حصول کیلئے عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کرواتے ہوئے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...