واسا تنصیبات سے ٹرانسفارمر موٹر سائیکل، پمپ چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)واسا تنصیبات سے ٹرانسفارمر، موٹر سائیکل، پمپ، ٹیوب ویل اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 26 ج ب میں واسا تنصیبات سے ملزم رات کی تاریکی میں ٹرانسفارمر، بجلی کی تاریں، موبائل فون، موٹر سائیکل، موٹریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments