بہو کو تشدد کا نشانہ بنانے والے سسر کو گرفتار کرلیا

بہو کو تشدد کا نشانہ بنانے  والے سسر کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بہو کو تشدد کا نشانہ بنانے والے سسر کو گرفتار کرلیاگیا۔تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صباء پروین نامی خاتون نے موّقف اختیار کیا تھآ کہ۔۔۔

 گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر اس کے سسر عاشق نے اسے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔ جس پر تھانہ وویمن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عاشق کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...