جواں سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں دلدار نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ بیٹی کو گھر سے زیورات، نقدی، کپڑوں اور دیگر قیمتی سامان سمیت اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments