غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے والے 2ملزم گرفتار

غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے  جوا کروانے والے 2ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے والے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جو غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل، ایل ای ڈی اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...