ہوائی فائرنگ توڑ پھوڑ کرنے و الے ملزم کو گرفتار کر لیا
نعیم بشیر نے سابقہ مقدمہ بازی پر کاکا پان شاپ پر توڑ پھوڑ کی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ توڑ پھوڑ کرنیو الے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے میں ملزم نعیم بشیر عرف ہیرا گھمن نے سابقہ مقدمہ بازی کی رنجش پر کاکا پان شاپ پر توڑ پھوڑ کی اور اندھا دھند ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلایا تھا۔ ایس ایچ او تھانہ سمن آباد انسپکٹر طالش عباس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نعیم بشیر عرف ہیرا گھمن کو گرفتار کر لیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments