سرکار ی جنگل سے لکڑی چوری کرنے پر مقدمہ درج
کمالیہ(نمائندہ خصوصی) سرکار ی جنگل سے لکڑی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
فاریسٹ رینجر عبدالغفور نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 536گ ب ملزمان شہباز وغیرہ نے سرکاری جنگل سے لکڑی مالیت 1لاکھ 39ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments