فراڈ سے گاڑی فروخت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ
کمالیہ(نمائندہ خصوصی) دھوکہ دہی اور فراڈ سے گاڑی فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
محمد نعیم خالد نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ موضع موہل کمالیہ علی اختر نے دھوکہ دہی اور فراڈ سے جعلی نمبر پلیٹ لگا کر اسکو گاڑی مالیت 11لاکھ 65ہزار روپے فروخت کی اور اب رقم واپس کرنے سے انکاری ہے جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments