کمالیہ:18 سالہ لڑکی اغوا ، مقدمہ درج
کمالیہ(نمائندہ دنیا ) 18 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نواحی علاقہ چک نمبر 714 گ ب کے رہائشی خالدہ بی بی نے تھانہ صدر پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
18 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نواحی علاقہ چک نمبر 714 گ ب کے رہائشی خالدہ بی بی نے تھانہ صدر پولیس کو بتایا کہ عمران نامی شخص نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اس کی 18 سالہ بیٹی (چ) کو اغوا کرتے ہوئے زبردستی کیری ڈبہ میں بٹھایا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments