مارکیٹ میں خریداری کیلئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آیا شہری جیب تراشوں کے نشانے پر آگیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں قائم مارکیٹ میں طارق نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اسکی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments