بدنام زمانہ منشیات فروش کوگرفتار کرلیا

 بدنام زمانہ منشیات فروش کوگرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)صدر جڑانوالہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کوگرفتار کرلیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے اے ایس آئی شاہ جہاں نے منشیات فروش امین کو گرفتار کیا۔

 جس کے قبضے سے 1400 کلو گرام سے زائد چرس اور دیگر منشیات برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...