مفتی شہباز حسین چشتی آج جامع مسجد صابری میں خطبہ جمعہ دیں گے
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)سابق امیر جماعت اہلسنت جڑانوالہ علامہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی فاضل بھیرہ شریف آج جامع مسجد صابری، واٹر ورکس روڈ میں خطبہ جمعۃ المبارک دیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ خطبے کا موضوع ایمان کی شاخیں اور مراتب و مدارج ہوگا۔ خطبہ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
سابق امیر جماعت اہلسنت جڑانوالہ علامہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی فاضل بھیرہ شریف آج جامع مسجد صابری، واٹر ورکس روڈ میں خطبہ جمعۃ المبارک دیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ خطبے کا موضوع ایمان کی شاخیں اور مراتب و مدارج ہوگا۔ خطبہ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments