ون ویلر حوالات جا پہنچا

ون ویلر حوالات جا پہنچا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو قابو کرلیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو قابو کر لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...