امین پارک :کمرشل پراپرٹی پر قبضہ کی کوشش ،مقدمہ درج

 امین پارک :کمرشل پراپرٹی پر قبضہ کی کوشش ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کی کمرشل پراپرٹی پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزم مقدمے کی لپیٹ میں آگئے۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں حنا اسلم نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ امین پارک میں اسکی کمرشل پراپرٹی پر ملزموں کی جانب سے قبضہ کی نیت سے دھاوا بول دیا گیا اور اس دوران مزاحمت کرنے پر ملزم دھمکیاں دیتے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...