خاتون کی نامناسب ویڈیوز ،تصاویر وائرل کرنیکی دھمکیوں پرمقدمہ درج

خاتون کی نامناسب ویڈیوز ،تصاویر  وائرل کرنیکی دھمکیوں پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو نا مناسب ویڈیوز اور تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں کیا جانے لگا۔

تھانہ ویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محلہ کلیم شہید کالونی کی رہائشی عروی بتول نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی غیر مناسب تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے اور اہلخانہ کو بھیجنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے اسے ناجائز تعلقات پر مجبور کیا ۔پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...