پیشہ ور بھکاری پکڑاگیا

پیشہ ور بھکاری پکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا، جو شہریوں سے بھیک مانگ کر رقم اکٹھی کررہاتھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ بلوچنی پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا، جو شہریوں سے بھیک مانگ کر رقم اکٹھی کررہاتھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...