ڈی سی مری کا مختلف علاقوں کا دورہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کی ہدایت

ڈی سی مری کا مختلف علاقوں کا دورہ   شہر کو صاف ستھرا رکھنے کی ہدایت

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے مری کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا۔

 انہوں نے شہر کے مختلف مقامات پر صفائی ستھرائی کی صورتحال اور فراہم کردہ شہری سہولیات کا جائزہ لیا اور ہدایت کی سیاحتی مرکز ہونے کے ناطے مری شہر میں صفائی کے اعلیٰ معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جا ئے ، ویسٹ مینجمنٹ کے امور میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...