شہری کو سابقہ رنجش پر قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

شہری کو سابقہ رنجش پر قابو کرکے  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)شہری کو سابقہ رنجش پر قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں سلیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...