مزید ظلم، مہنگائی اور معاشی استحصال برداشت نہیں :جماعت اسلامی
لاہور(سیاسی نمائندہ) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابررشید،رشید منہالہ،عمران الحق کے ہمراہ صوبائی دفتر منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام 7 اگست کو اپنے حق، اپنے بچوں کے مستقبل اور پوری قوم کی خاطر گھروں سے نکلیں۔۔۔
تمام مین شاہراہوں کو بند کیا جائے گا۔ ہمارا احتجاج عوام کے حقوق کے لیے ہوگا۔ 7 اگست کا پہیہ جام احتجاج عوامی حقوق کی جدوجہد کا اہم مرحلہ ہوگا۔ حکمرانوں کو یہ پیغام دیں گے کہ اب مزید ظلم، مہنگائی اور معاشی استحصال برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments