وزیر مواصلات کا2اہم پلوں کے تعمیراتی منصوبوں کامعائنہ

وزیر مواصلات کا2اہم پلوں  کے تعمیراتی منصوبوں کامعائنہ

لاہور (اے پی پی)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ اور سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نے ضلع سیالکوٹ میں جاری دو اہم پلوں کے تعمیراتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔۔۔

 اس موقع پر چیف انجینئر ہائی ویز نارتھ، سپرنٹنڈنگ انجینئر ہائی ویز سرکل گوجرانوالہ، سپرنٹنڈنگ انجینئر مکینیکل، برج ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم اور متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...