سٹے بازی کرنے والے 6ملزم دھرلئے گئے

سٹے بازی کرنے والے  6ملزم دھرلئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر )داتا دربار پولیس نے تاش اور پرچی پر سٹے بازی کرنے والے6ملزمان گرفتار کر لیے ۔۔۔۔

 ترجمان کے مطابق داتا دربار پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تاش اور پرچی پر سٹے بازی کرنے والے 6 ملزمان سلمان،رحمان،سہیل،سردار ،اللہ رکھا اور جاویدکو گرفتار کر کے ان داؤ پر لگی ہزاروں نقد رقم تاش کے پتے اور موبائل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...