دکان سے 11 لاکھ روپے مالیت کی تار چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)دکان سے لاکھوں روپے مالیت کی تار چوری کر لی گئی۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں عقیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان خریداری کے بہانے اس کی دکان میں داخل ہوئے اور 11 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی تار چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments