کوٹ ادو میں چوری کی4وارداتیں، مقدمات درج

کوٹ ادو میں چوری  کی4وارداتیں، مقدمات درج

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ضلع کوٹ ادو میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک ہی روز چار مقدمات درج کرلیے گئے۔

تھانہ سٹی کے علاقہ میں سید امجد حسین شاہ کی موٹر سائیکل،موضع پتل غربی کے سجاد حسین کی موٹر سائیکل،رانا تصور علی کے گھر سے پانی والی موٹر، استری، بیٹری اور 14 ہزار 500 روپے ،چک نمبر 603 ٹی ڈی اے میں محمد جمیل کے رقبے سے نامعلوم چور سولر موٹر اور گندم لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...