ستیانہ :گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

ستیانہ :گرفتار ملزم کے  انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے سب انسپکٹر نجم الحسن نے گرفتار ملزم وقاص سے دورانِ تفتیش حاصل ہونے والی معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اس کے بتائے گئے مقام سے اسلحہ برآمد کر لیا، جو مبینہ طور پر واردات میں استعمال ہوا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...