سڑک پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک بند کرنے والا ڈرائیور گرفتار

سڑک پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک  بند کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے سڑک بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...