نہری پانی چوری کرنیوالے 46افراد کیخلاف مقدمہ

نہری پانی چوری کرنیوالے  46افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے 46 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران 46 افراد کو نہری کھال توڑ کر اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو بھاری مالیت کے نقصان کا شکار بنا رہے تھے ۔ جن کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...