گھر سے نماز کی ادائیگی کے لئے جانے والے نوجوان کو اغوا کر لیا

گھر سے نماز کی ادائیگی کے لئے  جانے والے نوجوان کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے نماز کی ادائیگی کے لئے جانے والے نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں اظہر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا 15 سالہ بیٹا احمد نماز کی ادائیگی کے لئے گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملز موں نے قابو کر لیا اور اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...