ڈا کوؤ ں نے ایک شخص سے ڈیڑھ لا کھ سے زائد نقدی چھین لی

ڈا کوؤ ں نے ایک شخص سے ڈیڑھ  لا کھ سے زائد نقدی چھین لی

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا) دو مسلح ڈا کوؤ ں نے ایک شخص سے ڈیڑھ لا کھ روپے سے زائد نقدی چھین لی ۔

چک نمبر 230 ر ط چوہلہ کا نثار احمد اپنے عزیزو ں کو ملنے کیلئے موٹر سا ئیکل پر جارہا تھا کہ گوجرہ کے نواحی گاؤ ں چک نمبر 158 گ ب کھکھا ں کے قریب دو مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار ڈا کوؤ ں نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر اسکے قبضہ سے 1 لا کھ 65 ہزار روپے نقدی چھین لی اور فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...