اسسٹنٹ سب انسپکٹر زوہیب اشرف کی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کی منظوری
ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا)ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کی زیر صدارت محکمانہ ترقیاتی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا،
جس میں پولیس افسران کی ترقی سے متعلق مختلف معاملات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران تھانہ ائیرپورٹ میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر زوہیب اشرف کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔ترقی کی منظوری کے بعد پولیس افسروں اور ساتھی اہلکاروں نے زوہیب اشرف کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments